ارب پتی شوکت ترین نےصحافی کوکہاکہ مجھےحکومت سےنکال دیاگیاہےاسلۓمیں اب نئی حکومت کونہیں بتاؤں گاکہ تیل لینےکےلۓپاکستان کےپاس اورکیاآپشنزہیں۔اس سےان لوگوں کےاصل کردارکےبارےمیں پتاچلتاہے۔پاکستان کےبےحس امیرحکمران طبقےکوصرف اپنی حکومت کی فکرہےاورغریب اب دووقت کاکھاناتک کھانہیں پارہے۔