عمران خان نےکہاہےکہ انہوں نےغلطی کی کہ نوازشریف کوباہربھیجا۔پہلےانہوں نےعوام سےجھوٹ بولااورمرادسعیدسےبھی بلوایاکہ باہرگیاہؤاپیسہ واپس آۓگااوراسطرح لوگوں سےووٹ لیا۔اسوقت یہ غصہ کی اداکاری کرتےتھے۔پھریہ نوازشریف کےہمدردبن گۓ۔اب یہ پھرقوم کوپاگل بنارہےہیں۔یہ ایک مکمل جھوٹےآدمی ہیں۔