برابری پارٹی پاکستان کی ایک یونین کونسل 6 میں ایک میٹنگ جس میں پارٹی کی سنیئر وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز خان نے شرکت کی اور لوگوں سے انکے مسائل کی بات کی اور انکے سوالوں کے جواب دئیے۔