چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کی یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب، لاہور میں مہمانِ خصوصی کی حیثت سے شرکت جس میں انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ ملکی صورتحال پر بات چیت کی اور برابریارٹی پاکستان کے نظریے کے بارےمیں بھی بتایا جس کو حاضرین نے خوب سراہا۔مورخہ 29 دسمبر 2018