برابری پارٹی پاکستان کی حیدرآباد کی عبوری کمیٹی کی ایک میٹنگ 24 اگست کو پارٹی کے آفس میں ہوئی۔ اس میں پارٹی کی سینئیر وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز اور سندھ کے آرگنائیزر فیاض گورڑ نے شرکت کی اور ممبرز سے خطاب کیا۔ کچھ نئے ممبرز بھی شامل ہوئے۔ اس میٹنگ میں پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل پر بات ہوئی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے ڈسکشن ہوئی۔