برابری پارٹی پاکستان نے جواد احمد کی کیمپین کا باقاعدہ آغاز کیا۔ پارٹی کی سینئر وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز خان، کامران قصوری، محمد الطاف، خالد اور دیگر ساتھیوں نے لیاری کے بازاروں میں فلائر تقسیم کیے۔