Dr. Shahnaz Khan Visit Sindh Mirpur Khas Meeting

ڈاکٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن برابری پارٹی پاکستان نے آج میرپورخاص میں، پارٹی کے کارکنان سے میٹنگ کی۔ اس میں اگلے لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے بات ہوئی اور اس کے لئے ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی اور آئندہ لائحہ عمل پر بات ہوئی۔ مورخہ 7 فروری 2019