5 فروری کو برابری پارٹی میٹنگ ہاکس بے میں ہوئی جس میں ڈا کٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن نے شرکت کی۔ اسکو جمن صاحب نے آرگنائیز کیا تھا۔