Delegates Meeting From Punjab’s Cities 24th Aug 2019

مورخہ 24 اگست بروزاتوارسنٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع سےبرابری پارٹی پاکستان کے رہنماؤں اور کارکنوں کے وفود نے پارٹی کے چیئرمین جواداحمد اور دیگر سینئر رہنماؤں سےملاقات کی جس میں وائس چیئرپرسن ڈاکٹر شہناز خان, سینٹرل کمیٹی ممبر مقصود خان اور آرگنائزرپنجاب مقصود مجاہد نے خصوصی شرکت کی اور آئندہ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ میٹنگ کے بعد مخلتف اضلاع سے NA اور PA کے حلقوں کے کورآرڈینیٹرز کو نوٹیفیکشن بھی جاری کیے گئے۔