امورخہ 26 جنوری 2018 کو برابری پارٹی پاکستان ضلع وہاڑی سے پارٹی ممبرزنے پوسٹر فلائیراور پارٹی پروگرام دوستوں میں شیئر کیا اور پارٹی کے پروگرام کے بارے میں دوستوں سے بات کی اور یہ فلائرز اپنے اپنے علاقوں میں تقسیم کیے۔