برابری پارٹی پاکستان کی سینئر قیادت سمیت لاہورکمیٹی کے عہدیداران کی ایک خصوصی میٹنگ جناب شیراز الطاف سکریٹری اطلات ونشریات برابری پارٹی پاکستان لاہور ان کے گھر میں منعقد ہوئی جس میں تمام شرکا نےاپنےخیالات کا اظہار کیا۔ اورآئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔
