مورخہ 10 فروری کو برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ کوٹری میں منعقد ہوئی۔ اس میں ڈاکٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن، فیاض گورڑ، حسن خاسخیلی اور حسن شیخ نے شرکت کی۔ اس میں شرکاء کو پارٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گیا۔ اور تنظیم سازی پر بات ہوئی۔