برابری پارٹی پاکستان کی ڈی۔ایچ۔اے، لاہور میں ایک کارنر میٹنگ کی گئی جس میں برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواداحمد نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ پارٹی کی سینئر قیاد ت کے ساتھ ساتھ حلقہ کے لوگوں نے بھی حصہ لیا ۔ اس میٹنگ میں لوگوں نے پارٹی پروگرام کو خوب سراہا ۔ یہ میٹنگ 8 جولائی 2018 کو منعقد ہوئی۔