الیکشن کیمپین کے حوالے سے برابری ایگلزلاہور کی میٹنگ حلقہ این اے 131، 132 کے مرکزی اآفس میں منعقد ہوئی جس کا مقصد برابری ایگلز کو الیکشن کیمپین میں ایکٹو کرنا اور برابری پارٹی پاکستان کے حوالے سے تفصیل سے بات کرنا اور لوگوں تک اس پیغام کو پھیلا نا ہے
