February 15, 2020March 3, 2020مورخہ 14 فروری 2020ء کو برابری پارٹی پاکستان کی ہفتہ روزہ میٹنگ Gallery Image Meetings Recent Events مورخہ 14 فروری 2020ء کو برابری پارٹی پاکستان کی ہفتہ روزہ میٹنگ نئے رابطوں کے ساتھ ہوئی جس میں پارٹی چیئرمین جواداحمد نے خصوصی شرکت کی۔ اس میٹنگ کا مقصد برابری پارٹی پاکستان کے پروگرام اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کرنا تھا۔