ورخہ 6 دسمبر2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کی ہفت روزہ میٹنگ ہوئی جس میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے خصوصی شرکت کی اس میٹںگ کا مقصد ون ٹو ون ممبرز سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کے پروگرام کے حوالے سے خصوصی بات چیت تھی۔ میٹںگ کے آخر میں سوال وجوابات کا سیشن ہوا جس میں سب نے حصہ لیا۔