مورخہ 24 جون 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواداحمد کی جانب سے پارٹی ممبر محمد آصف کوکوآرڈینیٹر NA-103، تحصیل جڑوانوالہ ضلع فیصل آباد منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد اور برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا۔