PTIکےبےشرم لیڈرزاب بھی کرونابحران کےاصل ذمہ دارعمران خان کی جہالت،غفلت،ڈھٹائی کادفاع کررہےہیں۔انکی3قسمیں ہیں۔ 1-نالائق خوشامدی چیلےجنہیں رکھاہی اس کام کےلیےگیاہے۔ 2-چالاک موقع پرست جن کےلیےدوسری پارٹیوں میں کوئی جگہ نہیں تھی۔ 3-الیکٹبلز جاگیردارسرمایہ دارمافیازجوPTIکی اکثریت ہیں