‏‎#We99Percent صرف ایک عوامی سیاسی پارٹی ہی پاکستان کو بچا سکتی ہے۔ایک پارٹی جو طاقت کی تقسیم کو بدل کر رکھ دے اور اسے ووٹ یا عوامی تحریک کے ذریعےاس کے حقیقی مالکان کےحوالے کر دے یعنی مڈل کلاس،محنت کشوں اور نوجوانوں کو جو اس ملک کے 99 فیصد ہیں۔سب کچھ جب رب کا ہے تو پھر یہ سب کا ہے۔