‏پاکستانیوں کوانگریزی کےاحساس کمتری کاطعنہ دینےوالےعمران خان کااپنااحساس کمتری ایچیسن کالج سےشروع ہوتاہےاورانگریزوں کےملک میں پڑھنے،فلیٹ خریدنے،شادی کرنےاوربال بچوں کےوہاں رہنےپرختم ہوتاہے۔ یہ انگریزوں کاغلام،منافق آدمی خودانگریزی میں تقریریں کرتامگراپنی غریب قوم کی تذلیل کرتاہے۔