‏جن مشہوریاامیرلوگوں کی سیاست کامحوروزیراعظم بنناہوتاہےاورجوپارٹیاں اسی لۓبناتے،چلاتےہیں بجاۓاسکےکہ وہ ایک ایسی پارٹی تعمیرکریں جس میں سفیدپوش،غریب طبقےسیاست کرسکیں،لیڈربنیں اورملک بدلیں،ایسےموقع پرستوں کااصل چہرہ دکھانابہت ضروری ہے۔عمران خان عام لوگوں کوکبھی خوشحالی نہ دےسکیں گے۔