‏آج وزیراعظم ہائوس کےسامنےایک شخص نےخودکشی کی ہے۔وہPTIکاووٹرہونےپرنادم بھی تھااورحکومتی دعووں سےتنگ بھی۔ میں بہت عرصےسےکہہ رہاہوں کہ یہ ملک صرف%1لوگوں کی غلامی کررہاہےجواس کی اسمبلیوں،سینٹ میں بیٹھےہیں اورجب تک%99لوگ اس ملک میں ایک بڑی سیاسی قوت بن کرنہیں ابھریں گےکچھ نہیں بدلےگا۔