جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ ‏ہماراوزیرخارجہ کون ہے؟شاہ محمودقریشی جوجاگیردارپیرہیں ہماراوزیراعظم کون ہے؟عمران خان، 14جائدادوں اورزمینوں کےمالک جو300کنال کےگھرمیں رہتے ہیں، صرف1لاکھ3ہزار ٹیکس دیتےہیں اورہروقت سوشل میڈیا/TVپراپنی نمودونمائش میں مصروف رہتےہیں۔ کیاانہیں پاکستانی عوام کےدکھوں،تکلیفوں کااحساس ہے؟