جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے جی این این ٹی وی پروگرام جی کے سنگ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ بے روزگاری کے اوپر ہم اس پورے ملک کے اندر ایک پیغام دینا چاہتے ہیں کہ نوجوان بہت بڑی تعداد میں بیروزگار ہیں پاکستان کے اندر گورنمنٹ کی کوئی پولیسی ایسی نہیں ہے جس کے اندر وہ بتائیں کہ آرٹیکل تھری پر ہی عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے عمل درآمد کرانے کے لئے انسان سے اس کی اہلیت کے مطابق کام لیا جائے گا اور اس کام کے مطابق اس کو معاوضہ دیا جائے گا جو کہ آرٹیکل 3 میں لکھا ہوا ہے ! Part 3

V