‏جہانگیرترین کےجاری تماشےپرمیراتجزیہ۔عمران خان ایک نہایت مکارمجرم کیطرح سوچتاہے۔اسکاطریقہ واردات یہ ہےکہ پہلےچوروں،ڈاکوؤں کےساتھ ملکرگینگ بنایااوراسکےسردارکےطورپرشہرت حاصل کرنےکےعلاوہ انکاپیسہ کھایا۔ بعد میں اگروہ پکڑے نہ گۓتواسکی عیاشی اسی طرح جاری اوراگرپکڑےگۓتوانکواکیلاچھوڑدیا۔