June 16, 2023کیا بے گھر لوگوں کے لیے عارضی شیلٹر ہومز بنا دینا اس مسلے کا حل ہے؟ دیکھیے چئیرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کی رائے لاہور رنگ کے پروگرام “بولتا لاہور” میں اویس اقبال کے ساتھ۔