Membership Camp at Nashtar by BPP Lahore

برابری پارٹی پاکستان لاہور کمیٹی کے زیرِاہتمام مورخہ 30 دسمبر کو نشتر کالونی میں برابری پارٹی پاکستان کا کیمپ لگایا گیا۔ جس میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کی کیمپین بھی کی گیُ۔ اور برابری ٹی وی کے ذریعے لوگوں کے انٹر ویو بھی ہوےُ جس میں لوگوں نے موجودہ حکومت کے آنے کے بعد بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اپنی تکالیف اور مشکلات کا اظہار کیا۔ کیمپ میں لوگوں نے بہت زیادہ دلچسپی لی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ پارٹی کامنشوراور معاشی جبر کا پمفلٹ بھی تقسیم کیا گیا۔ اور کیمپ میں لوگوں کی ممبر شپ بھی کی گئی-