Membership Camp at Chungi Amarsadhu, Lahore

برابری پارٹی پاکستان لاہور کمیٹی کے زیرِ اہتمام چونگی امرسدھو، لاہور میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ممبرشپ لی اور پارٹی پروگرم کے بارے میں ان کی یہ رائے تھی کہ یہی وہ واحد پارٹی جو کہ غریب، محنت کش اور مڈل کلاس طبقے کی حقیقی پارٹی ہے اور یہہی وہ پروگرام ہے جو ان پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے دلوا سکتا ہے۔ اس کیمپ میں لاہورکی سینئر قیادت نے حصہ لیا جو پورے لاہور میں ممبرز شپ کا آغاز کر چکی ہے ۔