Meeting with Rikshaw Unions Members

مورخہ 3 جولائی 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کے سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں مرکزی سیکرٹری لیبر طارق اعوان اورآرگنائزر سنٹرل پنجاب مقصود مجاہد نے اتفاق رکشاہ یوننین کے عہدیداران سے میٹنگ کی جس میں یونین کے عہدےداران نے اپنے مسائل سے برابری پارٹی کو آگاہ کیا۔ برابری پارٹی پاکستان کی آن لائن ممبرشپ کے لئے اس پر کلک کریں۔