Meeting Students Tando Allahyar

مورخہ 7 فروری 2019 کوبرابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ ٹنڈو اللہ یار میں ہوئی جس میں ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبا اور کچھ اساتذہ نے بھی شرکت کی۔اس کو امجد گورڑ نے آرگنائیز کیا تھا اور ڈا کٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن نے خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کی۔ اس میں انہوں نے تعلیم کے بارے میں کہا کہ یہ صرف پیسے بنانے کا ایک کاروبار بن گیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو انکی زمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا۔