Flyer Campaign At Data Darbar

مورخہ 14 اکتوبر 2019ء کو داتا دربار لاہور کے علاقے میں فلائیرز تقسیم کیے گئے جس میں برابری پارٹی پاکستان کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹرشہناز خان سمیت دیگر سینئرساتھیوں نےاس مہم میں رضاکارانہ طورپر حصہ لیا اور پارٹی کے پیغام کو لوگوں تک پہنچایا۔