Dr. Shahnaz Khan Visit Rawalpindi Office

ڈاکٹر شہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی پاکستان کی مورخہ 5 اکتوبر کو راولپنڈی میں برابری پاررٹی آفس کا دورہ کیا اورمیٹنگ کی جس کوکورآرڈینیٹرراولپنڈی انجینٸیر محمد عمر محمد لٸیق خان نے آرگنائز کیا جس میں دیگر ساتھی سہیل بٹ ایڈووکیٹ ارشاد احمد عمران خان مانی بھی موجود تھے میٹنگ میں پارٹی کا منشور اور ملکی معاملات پر بات ہوٸی عوام میں پارٹی کے لٸے شعور اجاگر کرنے کے لٸے تجاوزات پیش کی گٸی اور راولپنڈی میں نٸی ممبر سازی کا بھی اعلان کیا گیا۔