Dharampura Membership Campaign 15th Oct 2018

برابری پارٹی پاکستان ممبرسازی مہم دھرم پورہ ،لاہور میں کی گئی جس میں اہل علاقہ نے پارٹی کے پروگرام کو سراہا اور ممبرشپ بھی لی دھرمپورہ لاہور میں یہ ممبرشپ کیمپ 15 اکتوبر 2017 کو گلستان کالونی میں لگایا گیاجس میں رضاکارانہ طورپر پارٹی ۔ممبران نے بھی حصہ لیا