BPP Tando Muhammad Khan Meeting

برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان کی میٹنگ 10 مارچ 2019 کو ہوئی، جس میں حیدرآباد زونل کمیٹی کے ممبر حسن خاصخیلی، زینت بھٹی اور امجد گورڑ نے شرکت کی ،میٹنگ میں ضلع ٹنڈو محمد خان میں پارٹی کو منظم اور متحرک کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی بنائی گئی جو محمد امین خاصخیلی، فیض محمد سولنگی، ندیم علی سھتو، ایڈووکیٹ شبانہ قریشی اور جمیلہ سولنگی پر مشتمل ہے