BPP Swabi Member Abuzar Khan Organized Meeting

برابری پارٹی پاکستان ضلع صوابی، خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے نوجوان ممبر ابوزر خان نے اپنے علاقہ میں ایک میٹنگ آرگنائز کی جس میں برابری پارٹی پاکستان پروگرام پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ میٹنگ 1 فروری 2019 کو منقعد ہوئی۔