BPP Multan Committee Event on 25th Dec 2018

25 دسمبر 2018 کوبرابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ کمیٹی ملتان کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ منائی گئی جس میں پارٹی ممبران نے شرکت کی۔