BPP Membership Camp at Model Town and Liberty, Lhr

برابری پارٹی پاکستان لاہور کی نوجوان قیادت مورخہ 1 دسمبر 2018 کو لبرٹی اور ماڈل ٹاؤن میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کی کیمپین کرتے ہوئے جس میں لوگوں کو پارٹی کے فلائیرز تقسیم کیے گئے اور لوگوں تک برابری پارٹی پاکستان کا پیغام بھی پہنچایا گیا- اس کیمپین میں سے کافی لوگوں نے پارٹی میں شامل ہونے کی خواہش کی اور پارٹی کی ممبرشپ بھی حاصل کی-