BPP Meeting with Delegates from Balochistan

برابری پارٹی پاکستان کی بلوچستان سے آئے ہوئے ممبرز سے ملاقات جس میں انہوں نے بلوچستان میں کیے گئے کام کی ایک رپورٹ پیش کی اور آئندہ لوکل گورنمنٹ الیکشن میں منظم طریقے سے کام کرنے اور الیکشن باڈی مکمل کرنے کے متعلق بھی بتایا ۔اور برابری پارٹی پاکستان کی یہ میٹنگ مورخہ 14 دسمبر کو پارٹی کے مرکزی آفس میں منعقد ہوئی۔