BPP Jamshoro Sindh Meeting for Local Body Election

برابری پارٹی پاکستان ضلع جامشورو کی میٹنگ 4جنوری 2019 کو کوٹڑی میں ہوئی جس میں محنت کشوں نوجوانوں اور خواتین نے شرکت کی اس موقع پر ضلع جامشورو کی باڈی بنائی گئی۔ جس میں چیئرمین گلن خان لاشاری، وائس چیئرمین خان محمد، جنرل سیکریٹری باگچند، یوتھ سیکریٹری ایازعلی، مینارٹی سیکریٹری نیرو، وومن سیکریٹری گنگا اور لیبر سیکریٹری پیرو چنے گئے۔

اوراس موقع پرامجد فیاض گورڑ نے کہا کہ برابری پارٹی پاکستان پاکستان کے 99 فیصد عوام کی پارٹی ہے جس میں محنت کش کسان نوجوان خواتین اوردیگر طبقات آ جاتے ہیں یہی لوگ متحد ہوکر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کے ساتھ ایک استحصال سے پاک معاشرہ قائم کر سکتے ہیں۔