BPP Dadu Meeting held on 27th Dec 2018

برابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ 27 دسمبر 2018 ڈسٹرکٹ دادو کے تحصیل میہڑ میں نوید احمد کی زیرصدارت ہوئی جس میں آنے والی لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحصیل میہڑ کے مختلف یونین کونسلز میں برابری پارٹی کے امیدوار کھڑے کئے جائیں گے ۔