Barabri Students Fedration District Nawabshah Meet

برابری پارٹی پاکستان زونل حیدرآباد کی برابری سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ڈسٹرکٹ نواب شاہ، سندھ کی میٹنگ مورخہ 28 اپریل 2019 کو منعقد ہوئی جس کی صدارت جمیلہ شیخ نے کی جس اس میٹنگ میں علی حیدر مگسی، امجد علی گورڑ اوردیگر ممران نے شرکت کی۔میٹنگ کا مقصد لیبر ڈے کے حوالے سے بات چیت اور برابری سٹوڈنٹ فیڈریشن کی نئی ممبرشپ کے حوالے سےآئندہ کا لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی