Barabri Party Weekly Members Meeting 11th Oct 2019

مورخہ 11 اکتوبر 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں ممبران کے ساتھ میٹنگ جس میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواداحمد کی خصوصی شرکت جس میں انہوں تفصیلی بات چیت کی اور نئے کورآرڈینیٹرز کو نوٹیفیکیشن بھی جاری کیے۔