Barabri Party Pakistan Tando Allah Yaar

برابری پارٹی پاکستان کی طرف سے ٹنڈوالہیار اور مختلف جگہوں پر پارٹی فلایئرزتقسیم کیے گئے جو کہ اختیاراحمد سومرو، عرفان گل، عبدالجبار ویثار، نصراللہ پھل، امجد گورر اور ارشاد گورر نے تقسیم کیے