Barabri Party Pakistan Rally at Lahore

برابری پارٹی پاکستان کی 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے 17 مارچ 2018 کو سہہ پہر3 بجے بمقام سنٹرل سیکرٹریٹ برابری پارٹی پاکستان، جوہر ٹاون، لاھور تا چیئرنگ کراس تک لاہور میں ریلی منعقد ہوئی۔