Barabri Party Pakistan Meeting held on 13th Jan 2020

برابری پارٹی پاکستان کی مورخہ 13 جنوری 2020ء کو پارٹی کے ممبر اور کورآرڈینیٹر اسد علی کی رہائیش گاہ پر منعقد ہوئی ۔ اس میٹنگ میں جواداحمد چئیرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت کی اورتمام حاضرین سے سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جس پر حاضرین کے ساتھ تفصیلی سوال وجوابات کا سلسلہ ہوا۔ میٹنگ کے بعد تمام حاضرین نے برابری پارٹی پاکستان پروگرام کو سراہا اور اعادہ کیا کہ ہم برابری پارٹی پاکستان کا حصہ بن کر اس پارٹی میں اہم کردار ادا کریں گے۔