Barabri Party Pakistan Meeting at Central Secretariat Lahore 14th March 20

مورخہ 14 مارچ 2020ء کو برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹںگ سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں ہوئی جس میں جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت اور مہمانوں سے برابری پارٹی پاکستان اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی جس کے بعد سوال وجوابات کا سلسلہ بھی ہوا۔ میٹںنگ کے آخر میں نئے دوستوں نے پارٹی میں شامل ہوکر کام کرنے کا اعادہ بھی کیا۔