برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹںگ میٹںگ پشاور خیبرپختونخواہ میں منعقد ہوئی۔ اس میںٹگ کےشرکا سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی سیکرٹری انفارمیشن اور ممبر سینٹرل کمیٹی مقصودخان نے پارٹی ی تنظیم سازی کے حوالے سے اور برابری یوتھ فیڈریشن کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس میٹںگ کو آرگنائز شرافت علی شاہ کروایا ۔ #BarabriPartyPakistan #Peshawar #KPK #Meeting