Barabri Party Pakistan Hyderabad, Sindh Meeting

16 فروری 2020 کو برابری ہائوس حیدرآباد میں یوسف لغاری کی صدارت میں میٹنگ ہوئی جس میں ڈاکٹر برکت اللہ راجپوت صاحب نے بھی شرکت کی۔ جس میں پارٹی کام کو حیدرآباد اور پس گردائی میں بڑھانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔