Barabri Party Pakistan Hyderabad Meeting

مورخہ 10 جنوری کو برابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ حیدرآباد میں ہوئی۔ اس میں ڈاکٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن نے شرکت کی۔ میٹنگ میں سندھ کے مختلف ڈسٹرکٹ سے ممبرز شامل ہوئے۔ میٹنگ میں پارٹی کو سندھ کی سطح پر آرگنائیز کرنے کا پلان بنایا گیا۔ اور لوکل گورنمنٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے ایک حکمت عملی پر بات ہوئی ۔