Barabri Party Pakistan Corner Meeting at Badin

مورخہ 8 فروری کو برابری پارٹی پاکستان کی ایک کارنر میٹنگ بدین کی تحصیل ٹنڈو باہو میں منعقد ہوئی جس میں وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز خان، سندھ آرگنائیزر فیاض گورڑ، امجد گورڑ اور حیدرآباد سے حسن خصخیلی نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگلے لوکل گورنمنٹ الیکشن میں تحصیل کی تمام یونین کونسل سے پارٹی کے نمائندے کھڑے کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔